سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
نے
امام علی بن محمد السمری علیہ السّلام
حضرت شیخ خواجہ ابو الحسین نوری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شیخ امام محمد بن جریر ابو جعفر المشہور امام طبری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت شیخ ابو بکر شبلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت بشر حافی رحمۃ اللہ علیہ
کے مزارات مقدسہ پر حاضری دی اور خصوصی دعا فرمائی
عقیدت مندان خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت جملہ یاران طریقت متعلقین و متوسلین
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل حال ہیں













