سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
نے معروف بزرگ حضرتِ شیخ معروف کرخی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
فنا فی اللہ حضرت شیخ منصور حلاج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت شیخ حبیب عجمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
اور حضرت ابو داؤد سلیمان رحمۃ اللہ علیہ کے مزارات مقدسہ پر حاضری کی سعادت حاصل کی اور خصوصی دعا فرمائی
جملہ یاران طریقت متعلقین و متوسلین و اہل محبت
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل حال ہیں















