مقدس مقامات کی حاضری و زیارات کے مبارک سفر کے دوران
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
نے حضرت سیدنا مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزار شریف پر حاضری کی سعادت حاصل کی





