گزشتہ سے پیوستہ جماعت منزل لاہور سے

حالیہ دورہ پاکستان کے دوران حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کے ساتھ عظیم محقق و دانشور
پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب صدر شعبہ معارف الاسلام پنجاب یونیورسٹی لاہور کی خصوصی ملاقات
احیائے تصوف و طریقت کے فروغ کے سلسلہ میں سیر حاصل گفتگو
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے حضور قبلہ عالم امیر ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی
حیات مبارکہ و خدمات دین کے حوالے سے
شائع ہونے والی کتب ڈاکٹر صاحب کو تحفتاً پیش کیں اور ڈاکٹر صاحب نے اپنی لکھی ہوئی کتاب قبلہ پیر صاحب کی خدمت میں پیش فرمائی
ملاقات میں صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی تشریف فرما ہیں
اور پیر سید عامر گیلانی شاہ صاحب آستانہ عالیہ ڈیریانوالہ شریف بھی موجود ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں