برطانیہ لندن سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین و جانشین حضور امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب برمنگھم تشریف فرما ہو چکے ہیں سید رشید حسین شاہ صاحب جماعتی
زبید خان جماعتی صاحب حیدر علی جماعتی صاحب قاری افضال انجم شوکت اویسی جماعتی اور جاوید جماعتی صاحب نے ایئرپورٹ پہنچنے پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں