بہاولپور سے

جادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی خلیفہ مجاز حضور امیر ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
پروفیسر صوفی منشاد علی جماعتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزار شریف پر تشریف آوری
اور ان کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا
بعد ازاں ان کے آستانے پہ منعقدہ محفلِ پاک میں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے مواعظ حسنہ ارشاد فرمائے اور دعائے خیر فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں