فیضانِ حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے چلنے والے ادارہ جامعہ جماعتیہ مہریہ میں
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی تشریف آوری کے موقع پر عکسبند مناظر
قبلہ پیر صاحب نے جامعہ ہذا کی لائبریری کا خصوصی طور پر وزٹ فرمایا اور جامعہ میں پڑھائے جانے والے شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں















