ضلع نارووال گاؤں مل باجوہ سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی گاؤں مل باجوہ ضلع نارووال میں تشریف آوری کے موقع پر احبابِ محبت و یاران طریقت کی جانب سے شاندار استقبال
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں