ضلع نارووال گاؤں مل باجوہ سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت میں مسجد دربار شریف والی گاؤں مل باجوہ
عظیم الشان سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا خوبصورت اہتمام کیا گیا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی کی بھی تشریف آوری
وارثانِ منبر و محراب معروف نعت خواں
اور ضلع نارووال سے تعلق رکھنے والے احبابِ محبت نے کثیر تعداد میں محفلِ پاک شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں