خانقاہ عالیہ کلی شریف نارووال میں منعقدہ عظیم الشان
تصوف سیمینار کی صدارت فرمانے کے لیئے حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی
صاحبزادہ پیر سید اظہر الحسن شاہ صاحب گیلانی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ کلی شریف کی خصوصی دعوت پر تشریف آوری کے موقع پر استقبال کے عکسبند مناظر
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں










