عالمی مبلغ اسلام منبع رشد و ہدایت حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی
صدرات میں خانقاہ عالیہ کلی شریف پر منعقدہ عظیم الشان تصوّف سیمینار کے خوبصورت دلفریب مناظر
محترم المقام صاحبزادہ پیر سید اظہر الحسن شاہ صاحب گیلانی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ کلی شریف نارووال کی خصوصی دعوت پر
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب تشریف فرما ہوئے اور قبلہ پیر صاحب نے صدراتی خطبہ میں احیائے تصوف کے حوالے سے گفتگو فرمائی
اختتام سیمینار پر ملت اسلامیہ بالخصوص مملکت خدادا پاکستان اور سیمینار میں موجود حاضرین کے لیئے قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی
کثیر تعداد میں جید علماء و مشائخ پروفیسر حضرات اور عقیدت مندان خانقاہ عالیہ کلی شریف خصوصی طور پر شریک ہوئے





