بڈیانہ ضلع سیالکوٹ سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی بڈیانہ میں صوفی اللہ دتہ واصفی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے صوفی اللہ دتہ واصفی صاحب کی چچی صاحبہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں