حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی جوہر ٹاؤن لاہور میں محمد اویس جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر منعقدہ محفلِ گیارھویں شریف میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند کیئے گئے مناظر
مختصر مگر روحانیت سے بھرپور خوبصورت نشست کا قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی صدرات میں خوبصورت انعقاد













