برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں آج جامع مسجد امید ملت برمنگھم میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا موضوع: تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا انعقاد کیا گیا