برمنگھم سے

آج سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے محمد فرید غوث جماعتی صاحب کے صاحبزادے کا نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے بھی نوازا

اپنا تبصرہ لکھیں