برمنگھم سے

جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک محفل ختم القرآن کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

قبلہ پیر صاحب نے ليلة القدر کے حوالے سے ایک بہت ہی خوبصورت پیغام دیا اور عوام کی اصلاح کی

اپنا تبصرہ لکھیں