اللہ پاک کے فضل و کرم سے ادائیگی عمرہ و حاضری مدینہ شریف کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں
محمد ذبید خان جماعتی صاحب محمد جاوید جماعتی صاحب اور محمد حیدر علی جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کا استقبال کرتے ہوئے


