اللہ پاک کے فضل و کرم سے ڈنمارک کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یوکے کے تبلیغی دورے لئے روانہ
ملک محمد ضمیر جماعتی صاحب،حاجی محمد شاہد ملک جماعتی صاحب، محمد سہیل امین جماعتی صاحب , نور محمد جماعتی صاحب اور محمد علی جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کو الوداع کیا