اللہ پاک کے فضل و کرم سے یو کے کے 7 روزہ دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب بخیریت سے پاکستان پہنچ گئے ہیں
صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب اور محمد قاسم علی جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کا استقبال کرتے ہوئے







