گزشتہ شب کو ڈاکٹر مشرف حسین صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے ان کو سیرت امیر ملت، ولیوں کے ولی سید جماعت علی (رح) ، عقیدہ ختم نبوت، غزوہ ہند، علامہ اقبال اور امیر ملت ، ماہنامہ امیر ملت اور دیگر کتابیں عطا کی










