تحریک اصلاح ملت پاکستان کی قیادت چئیرمین علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی ۔صدر علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی صاحب ۔ناظم اعلی چوھدری محمد یعقوب اویسی صاحب ایڈووکیٹ ۔بانی پیرخواجہ محمد معصوم انور نقشبندی اور محمد عاصم بشیراویسی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے ان کو ماہنامہ امیر ملت ، ختم نبوت ایڈیشن بھی عطا کی








