سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے حکم پر ہر سال کی طرح اس سال بھی
انٹرنیشنل انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ پاکستان برطانیہ کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں آج علی پور سیداں شریف میں یتیم مساکین غرباء لوگ و بیوہ مستحق خواتین تک
راشن کی فراہمی ہو گئی ہے
انٹرنیشنل انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ (قائم شدہ 1901)
03466033945
03008883833
03328883833