علی پور سیداں شریف سے

آج دربا عالیہ حضور امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا

حضور پاک نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر جمعہ کے بعد لنگر اور دودھ کی سبیل تقسیم کی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں