جھنگ
سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایک محفل میلاد النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ ختم چہلم برائے ایصال ثواب حاجی محمد عقیل حیدری جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی دعا سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں