جامع مسجد حنفیہ جیسروالہ٫ ڈسکہ میں ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ
زیر نگرانی، پیر زادہ نثار احمد جماعتی صاحب
خطاب ، پیر زادہ محمد اکرم رضا بغدادی جماعتی صاحب
زیر اہتمام، محمد اشتیاق جماعتی صاحب، محمد شبیر احمد جماعتی صاحب و یاران طریقت جیسروالہ



















