مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان اور سجادہ نشین دربار عالیہ سلطان باہو، صاحبزادہ پیر خالد سلطان قادری السروری صاحب کے والد صاحب رحمۃ الله علیہ کے ختم چہلم کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لئے ایک محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی
پاکستان بھر سے علماء کرام و مشائخ عظام نے شرکت کی
















