جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں
مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی کی صدارت میں جامعہ مسجد مسلم کمیونٹی لائٹن لندن میں عظیم الشان محفلِ
میلاد مصطفیٰﷺ کا خوبصورت انعقاد کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
معروف نعت خواں حضرات نے عقیدتوں و محبتوں سے لبریز بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عاجزانہ حاضری کی سعادت حاصل کی
محفلِ پاک کے اختتام پر قبلہ مہرالملت پیر نے خصوصی دعا فرمائی