سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت میں جرمنی کے شہر ہناو میں واقع
محمد ظفر اقبال صاحب کی رہائش گاہ پر
محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا خوبصورت انعقاد کیا گیا
قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
معروف ثناء خواں حضرات نے نعت خوانی کی صورت میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں ہدیہ عقیدت و محبت پیش کیا
اختتام محفل پر قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے میزبان محفل و محفل میں شریک یاران طریقت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی