مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم اٹلی کے تبلیغی و روحانی دورہ کی تکمیل کے بعد
میلان انٹر نیشنل ایئرپورٹ اٹلی سے لندن کے لیئے روانہ ہو چکے ہیں
یاران طریقت و احبابِ محبت نے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کو ایئر پورٹ پر الوداع کیا


