جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
کے پر مسرت و بابرکت ایام کی مناسبت سے
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی قیادت میں بعد از نمازِ جمعہ
ادراہ جامعہ الازہرہ ہیلی فیکس یوکے میں عظیم الشان فقید المثال
جلوس عید میلادالنبی ﷺ کا خوبصورت انعقاد کیا گیا
جلوس ہذا کا انعقاد
صاحبزادہ پیر سید حیدر شاہ صاحب ترمذی جماعتی صاحبزادہ پیر سید حسنات شاہ صاحب جماعتی ترمذی کی میزبانی میں کیا گیا
عشاقان رسول ﷺ کی ایک کثیر تعداد نے جلوس میں شرکت کی سعادت حاصل کی