مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم اٹلی کے تبلیغی و روحانی دورہ کے سلسہ میں بئر گامو انٹر نیشنل ایئرپورٹ اٹلی تشریف فرما ہو چکے ہیں
یاران طریقت و احبابِ محبت نے ایئر پورٹ پر قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا