جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کے ساتھ لندن سے آئے ہوئے حاجی محمد ظفر اقبال جماعتی چوہدری محمد زراعت جماعتی محمد زبیر جماعتی و دیگر احباب کی ملاقات
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے احباب کے لیئے دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں