لاہور سے

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے دفتر میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سید شاہد رشید شاہ صاحب کی وفات پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے عملے کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا فرماتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے شاہ صاحب کی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے لئے جو خدمات تھے ان کو سراہا

اپنا تبصرہ لکھیں