
علامہ محمد مصباح المالک لقمانوی صاحب، صاحبزاده پیر محمد طیب الرحمن قادری صاحب اور حافظ محمد سعید مکی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے




