آج شام کو اسپین کے شہر لوگرونیو کی جامع مسجد منہاج القرآن میں ایک عظیم الشان محفل گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرمائینگے
تمام مریدین،وابستگان،عقیدت مند اور اہل محبت حضرات کو شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے منور فرمائیں
اور پیر بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور احباب کو شرکت کی دعوت دیتے جائے





